یکم فروری سے ڈجی سکلز ٹریننگ پروگرام کے آن لائن کورسز میں مفت داخلے شروع ہو رہے ہیں۔ حکومت ورچوئل یونیورسٹی کے تعاون سے پندرہ کورسز کروا رہی ہے۔
From February 1st, free admissions to Digi Skills Training Program online courses are starting. The government is conducting fifteen courses with the support of Virtual University.
فری لانسنگ
اس کورس میں آپکو سکھایا جا ئے کا کہ آن لائن فری لانس پلیٹ فارمز پر کیسے کام کر سکتے ہیں، اکاونٹ بنانے کا طریقہ کار کیا ہوگا، کلائنٹ سے کس طرح ڈیل کرنا ہے، پیسے کیسے لینے ہیں وغیرہ۔
Freelancing
In this course, you will be taught how to work on online freelance platforms, how to create an account, how to deal with clients, how to get paid, etc.
ڈجیٹل مارکیٹنگ
اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں کہ آن لائن پراڈکٹ اور سروسز کو کسطرح پروموٹ کیا جاتا ہے تو یہ کورس سیکھنا آپ کیلئے مفید ہے۔
Digital marketing
If you want to learn how to promote products and services online then this course is useful for you.
گرافک ڈیزائن
اس کورس میں میں تصاویر کی ایڈیٹنگ، لوگو، پوسٹر اور اشتہار وغیرہ بنانا سکھایا جائیگا۔
Graphic design
In this course we will teach photo editing, creating logos, posters and advertisements etc.
کمیونیکیشن اینڈ سافٹ سکلز
یہ کورس انگریزی بول چال، کلائینٹ سے بات کرنے کے اصول و ضوابط، وقت کی پابندی اور پراجیکٹ مینجمنٹ وغیرہ سکھایا جائے گا۔
Communication and Soft Skills
This course will teach English conversation, rules and regulations of talking to clients, punctuality and project management etc.
ورڈ پریس
اس کورس میں ہم آپکو بغیر پروگرامنگ سیکھے ویب سائٹ بنانا سکھائیں گے۔
Wordpress
In this course we will teach you how to create a website without learning programming.
سرچ انجن آپٹیمائزیشن
اس میں اپنی ویب سائٹ کو سرچ انجن جیسے گوگل وغیرہ میں اوپر لانے کے طریقے بتائے جائیں گے۔
Search engine optimization
It will tell you how to get your website to the top of search engines like Google.
ای کامرس مینجمنٹ۔
اس کورس میں ہم آپ کو آن لائن سٹور بنانے، اور اسے مینج کرنے کے مختلف طریقے سکھائیں گے۔
E-Commerce Management
In this course we will teach you different ways to create and manage an online store.
کری ایٹو رائٹنگ
اس کورس میں انگریزی زبان میں بلاگ، کہانی، مضمون، اشتہار وغیرہ لکھنا سکھایا جائگا۔
Creative writing
In this course writing blog, story, article, advertisement etc. will be taught in English language.
ویڈیو ایڈیٹنگ اینڈ اینی میشن
اس کورس میں ویڈیوز بنانا، انہیں ایڈٹ کرنا اور بیسک اینی میشن سکھائی جائے گی۔
Video editing and animation
This course will teach you how to create videos, edit them and basic animation.
ڈیٹا اینالیٹکس اینڈ بزنس انٹیلیجنس
یہ کورس کامرس، سٹیٹسٹکس، بزنس اور ریاضی کے طالبعلموں کے لیے فائدہ مند ہے۔ اس میں ڈیٹا کو اینالائز کرنا، گراف بنانا مختلف سافٹ ویئرز جیسے ایکسل، گوگل شیٹس، پاور بی آئی، آر وغیرہ سکھاتے ہیں۔
Data Analytics and Business Intelligence
This course is beneficial for Commerce, Statistics, Business and Mathematics students. It teaches analyzing data, creating graphs using various software like Excel, Google Sheets, Power BI, R etc.
ڈجیٹل لٹریسی
جن کو کمپیوٹر چلانا بالکل نہیں آتا وہ لوگ یہ کورس کر سکتے ہیں، اس میں ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ، انٹرنیٹ وغیرہ کی بنیادی معلومات موجود ہیں۔
Digital literacy
People who do not know how to operate computer at all can take this course, it contains basic knowledge of word, excel, power point, internet etc.
ورچوئل اسسٹنٹ
اس میں ایمازون پر سٹور بنا کر بیرون ملک چیزیں بیچنا سکھایا جائیگا۔
Virtual assistant
It will teach you how to create a store on Amazon and sell things abroad.
افیلیئیٹ مارکیٹنگ
اس کورس میں ویب سائٹس جیسے کہ ایمازون پر دوسروں کی پراڈکٹس کی مشہوری کر کے پیسے کمانا سکھایا جائیگا۔
Affiliate marketing
This course will teach you how to earn money by promoting other people's products on websites like Amazon.
آٹو کیڈ
اس کورس میں آٹوکیڈ اور تھری ڈی ایس میکس میں ٹو ڈی اور تھری ڈی ہاؤس پلان بنانا سکھائے جائیں گے۔
AutoCAD
This course will teach you how to create 2D and 3D house plans in AutoCAD and 3DS Max.
کوئک بکس
اس کورس میں کسی بھی بزنس کے اکاونٹنگ کے ریکارڈ کو سافٹوئر کی مدد سے ریکارڈ کرنا سکھایا جائیگا۔
QuickBooks
In this course it will be taught to record the accounting records of any business with the help of software.
ان سب فیلڈز میں آن لائن کام کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ کورس کے ساتھ ساتھ پریکٹس کرتا جائے اور فری لانسنگ کی ویب سائٹس پر اکاؤنٹ وقت پر بنا لے تو تین سے چھے ماہ میں کام ملنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ اپنی مرضی کی فیلڈ میں آگے کیسے بڑھنا ہے، سیکھنا کیسے ہیں اور کام کیسے ملے گا۔ توجہ سے کام کریں تو آپ فری لانسنگ کو ایک اچھا ذریعہ آمدن بنا سکتے ہیں، اور اس کمائی میں نہ ڈگری کی شرط ہے نہ رٹے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اپنی مرضی اور شوق کے مطابق کورس سلیکٹ کریں اور پیسے کمائیں۔
Online work can be done in all these fields. If a student practices along with the course and creates an account on the freelancing websites on time, within three to six months they start getting work and also understand how to advance in their desired field. Yes, how to learn and how to get a job. If you work carefully, you can make freelancing a good source of income, and this income does not require a degree or a degree. Select the course according to your wish and interest and earn money.
Read Also...
Click Here How To Enrolled In Batch 4
If you have already your account then Click Here
How to enrolled in digiskills 2.0 batch 4
Digiskills free courses
Freelancing
Online work
Earn money
#SaraJahanHamara #DigiSkillsPk #Ignite #VirtualUniversity #MOITT
0 Comments